Loading..

ارتی سابق چیف جسٹس مرکنڈے


ارتی سابق چیف جسٹس مرکنڈے

بھارتی سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ پہلے وہ صرف عمران خان کے ناقد تھے لیکن ایوان میں تقریر سن کر ان کے مداح بن چکے ہیں۔


ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی اور موزوں حکمت عملی اختیار کی جب کہ سارے معاملے میں ہمارے سیاستدانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ پہنچا ہے۔


سابق چیف جسٹس مرکنڈے نے بی جے پی کی حکومت کو بچکانہ قرار دیا اور کہا کہ بھارتی حکمرانوں کو ہزاروں فوجیوں کی جانوں نہیں صرف چناؤ (انتخابات) کی فکر ہے۔

جسٹس مرکنڈے بھارتی میڈیا پر بھی خوب برسے اور ہیجان انگیزی پر اسے بے شرم اور بکاؤ قرار دیا۔

No comments

Powered by Blogger.